جامعہ اسلامیہ علامہ عبدالغنی ٹاؤن چمن
سنہ 1997ء میں اہلِ خیر حضرات کے تعاون سے کوہِ کوژک کے دامن میں، چمن شہر میں الجامعۃ الاسلامیہ کے لیے پانچ ایکڑ زمین خریدی گئی۔ اُس وقت یہ علاقہ اگرچہ ایک سنسان اور ویران خطہ تھا، لیکن علم کی برکت سے آج یہ خطہ سرسبز و شاداب بن چکا ہے۔
2 فروری 2000ء بمطابق 1421ھ، بروز بدھ، صبح دس بجے دورۂ حدیث کے اسباق کے ساتھ اس جامعہ کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا