جامعہ اسلامیہ علامہ عبدالغنی ٹاؤن چمن
مسجد کی دیوار پر تیمم کرنا
کیافرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کےبارےمیں!
مسجد کی دیوار پر تیمم کرنا درست ہے یا نہیں؟۔
جی ہاں اگر مسجد میں غسل واجب ہو جائے تو مسجد کی دیوار پر تیم کر کے باہر نکلے۔
لمافی "شامي":
وإن احتلم في المسجد تيمم للخروج(كتاب الطهارة، باب
التيمم،1/410)
وفی "البناية":
ولو احتلم في المسجد وأمكنه الخروج من ساعته يخرج ويغتسل،وقيل :يتيمم ويخرج. (البناية، فصل في الغسل1/332 )
وفی"الموسوعة الفقهية":
وعند الحنفية أيضا لو احتلم في المسجد وأراد الخروج يتيمم ندبا(14/64)