جامعہ اسلامیہ علامہ عبدالغنی ٹاؤن چمن
مرد کے لئے سونے کی انگوٹھی پہننا جائز ہے یانہیں؟
کیافرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کےبارےمیں!
کہ سونے کی انگوٹھی مردوں کے لئے پہنا شریعت کے اندر جائز ہے یا نہیں؟۔
واضح رہے مرد کے لئے سونے کی انگوٹھی پہننا جائز نہیں حرام ہے۔
لمافی "صحيح مسلم":
عن أبي هريرةؓ; عن النبي صلى الله عليه وسلم، أنه نهى عن خاتم عن الذهب. (باب تحريم خاتم الذهب2/195 رقم: 2089)