جامعہ اسلامیہ علامہ عبدالغنی ٹاؤن چمن
کھانےکوسونگھناکیسا ہے
کیافرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں!
کہ کھانا سونگھ کرکھانا کیساہے؟-
واضح رہےکہ کھانےمیں پھونکنا اور کھانےکوسونگھنایہ ایک مکروہ اورسنت کےخلاف عمل ہے ۔
لمافی"مسنداحمد :"
"نھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم من النفخ فی الطعام والشراب
(مسند احمد/56)
وفی"الھندیھ:"
"ولايؤکل طعام حارولایشم ولا ینفخ فی الطعام والشراب۔۔۔۔(الخ•)"
(کتاب الکراھیة:الباب الحادی عشر،فی الکراھة فی الأکل،٥\٣٣٧،ط)