جامعہ اسلامیہ علامہ عبدالغنی ٹاؤن چمن
قبر کو بوسہ دینا
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں!
کہ کیا قبر کا بوسہ شرک
ہے؟۔
واضح رہے کہ اگر عبادت اور تعظیم کے طریقہ سے بوسہ دیتا ہے،تو موجب کفر اور شرک ہے اور اگر جوش محبت میں بوسہ دیتا ہے،تو شرک وکفر نہیں ہے؛ بلکہ گناہ کبیرہ ہے اس سے احتراز لازم ہے۔
لمافی"الدرالمختار":
وكذا ما يفعلونه من تقبيل الأرض بين يدى العلماء والعظماء فحرام والفاعل والراضی به آثمان لانه يشبه عبادة الوثن وهل يكفر
إن على وجه العبادة والتعظيم كفر وإن على وجه التحية لا : وصار آثما مرتكبا لكبيرة الخ. (الدر المختار ، كتاب الخطر والإباحة ، باب الاستبراء
(کراچی ٣٨٣/٦ ،)
وفی"الموسوعة الفقھیہ":
وفي الجامع الصغير تقبيل الأرض بين يدى العظيم حرام الخ. الفتاوى الهنديه ، جديد ٤٢٥/٥، الموسوعة الفقهية الكويتية (١٣١/١٣)