جامعہ اسلامیہ علامہ عبدالغنی ٹاؤن چمن
کھانا کھاتے وقت سرڈھانکنا
کیافرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کےبارےمیں!
کہ کھانا کھاتے وقت اور پانی پیتے وقت سرڈھانکنے کاکیاحکم ہے؟۔
کھانا کھاتے وقت اسی طرح پانی پیتے وقت سرڈھانکنا نہ لازم ہے اور نہ ہی سنت ہے؛ جبکہ کبر وتکبر نہ ہو؛ بلکہ کھلے سر کھانے پینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
لمافی"الخلاصة الفتاوى":
لا بأس بالأكل متكٸا إذا لم يكن على وجه التكبر و هو المختار(4/359)
وفی"التاتارخانية":
لا بأس بالأكـل مـتـكـٸـا إذا لـم يـكـن عـلـى وجـه التكبر وهوالمختار، وكذا مكشوف الرأس(18/143)