جامعہ اسلامیہ علامہ عبدالغنی ٹاؤن چمن
اللہ کے ناموں کی توہین کرنا
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں !
کہ اللہ تعالٰی کے ناموں کی بے عزتی کرنے والےکاکیاحکم ہے؟۔
واضح رہےکہ اللہ تعالی کے نام کی بے عزتی و توہین کرنا کفر ہے جس سے ہر مسلمان کو بچنا چاہيے۔
لمافی "البحر الرائق:"
”فيكفر إذا وصف الله تعالى بمالا يليق به أوسخر باسم من أسمائه، أو بأمر من أوامره، أو أنكروعده أو وعيده أو جـعـل لــه شـريـكـاً.....(إلخ•)“
( كتاب السير، باب أحكام المرتدين:۲۰۲/۵ ط رشیدیه)
وفی "الفتاوى الھندية:"
( كتاب السير، أحكام المرتدين ما يتعلق بذات الله تعالى :258/2 ط: رشیدیه)