جامعہ اسلامیہ علامہ عبدالغنی ٹاؤن چمن
بھانجے کی بیٹی سے نکاح کرنے کا حکم
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں !
کیااپنےبھانجےکی بیٹی سے نکاح کرنا جائز ہےیا نہیں؟۔
واضح رہے کہ بھانجے کی بیٹی چونکہ محرم ہوتی ہے، اس لئے اس سے نکاح کرنا جائز نہیں ہے۔
لمافی"الهندية":
"(الباب الثالث في بيان المحرمات) وهي تسعة أقسام (القسم الأول المحرمات وكذا بنات الأخ والأخت وإن سفلن" (
1/ 273)