جامعہ اسلامیہ علامہ عبدالغنی ٹاؤن چمن
ہندو عورت سے نکاح کرنےکاحکم
کیافرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کےبارےمیں!
کیا کوئی مسلمان مرد ہندو عورت سے شادی کر سکتا ہےیا نہیں؟۔
صورت مسئولہ کے مطابق ہندو لڑکی سے ایک مسلمان کا نکاح کرنا شرعاً جائز نہیں ہے۔
لمافی: "الھندیة"
لایجوز نکاح المجوسیات ولا الوثنیات وسواء فی ذلک الحرائر منھن والاماء کذا فی السراج الوھاج ویدخل فی عبدۃ الاوثان عبدۃ الشمس والنجوم والصور التی استحسنوھا۔ الخ۔
(کتاب النکاح281/1،ط:رشیدیه)