جامعہ اسلامیہ علامہ عبدالغنی ٹاؤن چمن
افیون میں عشرکاحکم
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں !
کہ اگرکوئی شخص افیون کی کاشت کرتاہےتواس پرعشرہے یانہیں؟-
واضح رہےکہ اگرافیون کی کاشت بارانی پانی سےہوتی ہے توعشرہے،اگرٹیوب ویل وغیرہ کےذریعہ سےکی جاتی ہےتونصف عشرہے۔
لمافی"رد المحتار":
"فلو استنمى أرضه بقوائم الخلاف وما أشبهه أو القصب أو الحشيش كان فيه العشر كما قدمناه في بابه عن البدائع وغيرها.إلخ•)“(368/4)-