جامعہ اسلامیہ علامہ عبدالغنی ٹاؤن چمن
تاریخی جنتری پراعتقادویقین رکھنا
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں !
کہ تاریخی جنتری پراعتقاد اور یقین رکھناضروری ہے یانہیں؟-
واضح رہےکہ آج کل ایک تاریخی جنتری عام ہورہی ہے،جس میں پیشن گوئیاں لکھی ہوئی ہے،ان پیشن گوئیوں پراعتقادویقین رکھناشرعا جائز نہیں ہے،بلکہ یہ اعتقادویقین کفرتک پہونچادیتاہے-
لمافی"تفسیر":
"التھذیب فان من صدق رسول اللھ صلی اللھ علیھ وسلم لایجترئ علیھا ظاہراً لا لانھا کفرفی انفسھا.(23،سورالبقر)-