جامعہ اسلامیہ علامہ عبدالغنی ٹاؤن چمن
لیپ اسٹک لگانا
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں !
کہ لیپ اسٹک لگانادرست ہے یانہیں؟-
واضح رہے کہ لپ اسٹک (سرخی) میں اگر ناپاک چیز شامل نہ ہو تو عورتو کےلیےاس کا لگانا جائز ہے،
البتہ اکر لپ اسٹک تہہ دا ہوجس کی وجہ سے ہونٹوں تک پانی نہ پہنچ سکے، تو اس کو صاف کیے بغیر وضو اور غسل صحیح نہیں ہوگا۔
لمافی"الدرالمختار مع ردالمختار":
ولا یمنع ا لطھارة ونیم وحناء
ودرن - وقیل: إن صلبًا منع وھو الأصح- قال ابن عابدین: أي: إن کان ممضوغاً مضغًا متأکدًا بحیث تداخلت أجزاوٴہ وصار لزوجةً وعلاکۃ کالعجین لامتناع نفوذ الماء مع عدم الضرور
والحرج۔ (إلخ•)“ (۱/ ۲۸۸-۲۸۹۲، زکریا)-