جامعہ اسلامیہ علامہ عبدالغنی ٹاؤن چمن
رخسار کے بال اکھاڑنا
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں !
کہ مرد کا چہرے کے بال اکھاڑنا کیسا ہے؟-
واضح رهے کہ ڈاڑھی کے بالوں کے علاوہ رخسار پر موجود بال اکھاڑنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
لمافی"فتاوى الهندية":
"وَلَا بَأْسَ بِأَخْذِ الْحَاجِبِينَ وَشَعْر وَجْهِهِ مَا لَمْ يَتَشَبَّهْ بِالْمُخَنَّثِ، كَذَا فِي الْيَنَابِيعِ"5/358)-