جامعہ اسلامیہ علامہ عبدالغنی ٹاؤن چمن
بغیروضوءقرآنِ مجیدکی تلاوت کرنا
کیافرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کےبارےمیں!
کیا بغیر وضوءکےقرآنِ مجید کی تلاوت کر سکتے ہیں؟ـ
قرآنِ کریم کو بغیر وضوءکےہاتھ لگاناجائزنہیں ہے،البتہ بےوضوءہونے کی حالت میں قرآنِ کریم کوہاتھ لگائےبغیرزبانی تلاوت کرناجائزہے۔
لمافی خلاصۃ الفتاوی:
"ولایکره للمحدث قراءة القرآن عن ظهر القلب".
(کتاب الطهارت:104/1،ط:رشیدیہ)
وفی البحر الرائق:
"ومنع المحد المس أي عن القرآن ومنعهما أي المس وقراءة القرآن الجنابة والنفاس".
(کتاب الطهارة:203/1،ط:رشیدیہ)